انڈونیشیا: تفریحی مقام میں آگ، 19 افراد ہلاک

صوبہ مغربی پاپوآ میں جتھوں کے درمیان جھڑپ، تفریحی مقام کو نذرِ آتش کر دیا گیا۔ واقعے میں 19 افراد ہلاک

1768112
انڈونیشیا: تفریحی مقام میں آگ، 19 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے صوبے مغربی پاپوآ میں جتھوں کے درمیان جھڑپ میں تفریحی مقام کو نذرِ آتش کر دیا گیا۔ واقعے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

صوبائی پولیس ترجمان انسپکٹر آدم ارونڈی نے کہا ہے کہ واقعے کے دوران تفریحی مقام کے سامنے پارک کی ہوئی گاڑیوں میں بھی لوٹ مار کی گئی ہے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کروا دی ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں