افغانستان:مارٹر گولہ پھٹ گیا،9 بچے ہلاک

مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگر ہار کے قصبے لال پور میں  مارٹر گولہ پھٹنے سے 9 بچے جاں بحق ہو گئے

1760153
افغانستان:مارٹر گولہ پھٹ گیا،9 بچے ہلاک

مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگر ہار کے قصبے لال پور میں  مارٹر گولہ پھٹنے سے 9 بچے جاں بحق ہو گئے۔

 مقامی حکام کا کہنا ہے کہ  لال پور  کے دیہات بیگان اگان میں ایک کباڑیا مارٹر گولے سے کھیل رہا تھا کہ وہ اچانک پھٹ گیا۔

اس دھماکے سے 9 بچے ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔

اس سے پیشتر بھی ملک کے مختلف علاقوں میں مشابہہ واقعقات رونما ہوئے تھے جو کہ درجنوں بچوں کی موت کا سبب بنے تھے۔

ملک بھر میں تاحال جنگیہ ادوار سے  باقی بچے مارٹر گولے اور بم موجود ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں