بنگلہ دیش: روہنگیا مسلم کیمپ میں آگ لگ گئی

میانمار کے صوبہ اراکان میں ظلم سے فرار ہونے اوالے روہنگیا مسلمانوں کے  بنگلہ دیش میں واقع کیمپ میں آگ لگ گئی

1759618
بنگلہ دیش: روہنگیا مسلم کیمپ میں آگ لگ گئی

میانمار کے صوبہ اراکان میں ظلم سے فرار ہونے اوالے روہنگیا مسلمانوں کے  بنگلہ دیش میں واقع کیمپ میں آگ لگ گئی۔

 خبر کےمطابق، اس کیمپ میں اکیس ہزار روہنگیا مسلمان مقیم ہیں جہاں کے سولہ نمبر کیمپ میں نا معلوم وجہ سے آگ لگ گئی۔

ترک تعاون و رابطہ ایجنسی کے تقسیم امدادی مرکز  اور آفات و ہنگامی حالات کے شعبے سے ملحقہ اس کیمپ میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں