غیر قانونی واکی ٹاکی کا مسئلہ،سانگ سوچی پر مقدمہ ملتوی

میانمار کی ایک فوجی عدالت نے سیاسی رہنما آنگ سانگ سوچی کے خلاف غیر قانونی طور پر واکی ٹاکی درآمد کرنے اور استعمال کرنے کے مقدمے کا فیصلہ ایک مرتبہ  پھر ملتوی کر دیا ہے

1753256
غیر قانونی واکی ٹاکی کا مسئلہ،سانگ سوچی پر مقدمہ ملتوی

میانمار کی ایک فوجی عدالت نے سیاسی رہنما آنگ سانگ سوچی کے خلاف غیر قانونی طور پر واکی ٹاکی درآمد کرنے اور استعمال کرنے کے مقدمے کا فیصلہ ایک مرتبہ  پھر ملتوی کر دیا ہے۔

خبر کے مطابق، 76 سالہ آنگ سوچی کے خلاف اب اس مقدمے کا فیصلہ دس جنوری کو سنایا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ میانمار میں رواں برس یکم فروری کو فوج نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا، جب کہ اس کے بعد ہونے والے مظاہروں کے خلاف زبردست مداخلت کی گئی تھی۔



متعللقہ خبریں