سری لنکا میں فیری بوٹ ڈوب گئی،چھ افراد ہلاک
مشرقی سری لنکا میں ای فیری بوٹ ڈوبنے سے چھ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ بارہ افراد کو بچا لیا گیا ہے
1737378
مشرقی سری لنکا میں ای فیری بوٹ ڈوبنے سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کےمطابق، یہ حادثہ کورینچحاکینی علاقے سے شمالی حصے کی طرف جانے والی ایک فیری بوٹ کو پیش آیا۔
بتایا گیا ہےکہ اس حادثے میں بارہ افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
البتہ فیری بوٹ پر کتنے افراد سوار تھے اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ۔
متعللقہ خبریں
چین: چاقو سے حملہ، 10 افراد ہلاک
صوبہ یُن آن کے ایک ہسپتال میں چاقو سے حملے کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے