بھارت اور نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں،سینکڑوں افراد ہلاک

بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 161 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

1723001
بھارت اور نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں،سینکڑوں افراد ہلاک

بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 161 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

نیپال میں گزشتہ پیر سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک مختلف حادثات میں 88 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس کے مطابق چالیس افراد لاپتہ ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔

اسی طرح اس کے ہمسایہ ملک بھارت میں بھی بارشوں، سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم اٹھاسی افراد مارے گئے ہیں۔

شدید بارشوں کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں گھروں اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔



متعللقہ خبریں