نیپال میں بس حادثہ،درجنوں ہلاک و زخمی

نیپال کے قصبے موگو میں ہوئے بس حادثے میں پچیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

1718614
نیپال میں بس حادثہ،درجنوں ہلاک و زخمی

نیپال کے قصبے موگو میں ہوئے بس حادثے میں پچیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

بی بی سی کی خبر کےمطابق، اس حادثے کی وجوہات فی الوقت معلوم نہ ہوسکیں البتہ شبہ ہے کہ یہ حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا ہو۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ پر تحقیقاتی  اور امدادی ٹیمیں  پہنچ چکی ہیں۔

 بتایا گیا ہےکہ بس میں زیادہ تر نیپالی اور بھارتی مسافر موجود تھے جو کہ کسی دینی  تقریب میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔

 



متعللقہ خبریں