افغانستان: مدرسے پر بم حملہ،1 شخص ہلاک 3 زخمی

افغان صوبہ خوست میں ایک مدرسے  پر گزشتہ شب بم حملہ کیا گیا جس میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

1716213
افغانستان: مدرسے پر بم حملہ،1 شخص ہلاک 3 زخمی

 افغان صوبہ خوست میں ایک مدرسے  پر گزشتہ شب بم حملہ کیا گیا جس میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

طالبان وزارت داخلہ کے ترجمان سعید خوستی نے بتایا کہ  خوست کے دیہات دیرہ میں واقع ایک مدرسے پر بم حملہ کیا گیا ۔

 اس حملے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

 اس حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں