کابل: داعش اور طالبان قوتوں کے درمیان جھڑپیں

طالبان ترجمان  ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ  دہشتگرد تنظیم کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جس میں داعش کے بعض ٹھکانے تباہ اور متعدد دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے

1714194
کابل: داعش اور طالبان  قوتوں کے درمیان جھڑپیں

 افغانستان کے صدر مقام کابل میں طالبان قوتوں اور داعش کے درمیان جھڑپ ہوئی  ہیں۔

 طالبان ترجمان  ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ  دہشتگرد تنظیم کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جس میں داعش کے بعض ٹھکانے تباہ اور متعدد دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

عینی شاہدین  کا کہنا ہے کہ  کابل کے علاقے خیر خانہ میں گزشتہ شب  داعش کے دہشتگردوں اور طالبان قوتوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

 



متعللقہ خبریں