امریکہ نے ایک امریکی کنبے کو خشکی کے راستے افغنانستان سے نکال لیا

ایک امریکی شہری اور اس کے بچوں  کو خشکی کے راستے  افغانستان کے ایک ہمسایہ ملک تک پہنچایا گیا

1703795
امریکہ نے ایک امریکی کنبے کو خشکی کے راستے افغنانستان سے نکال لیا

متحدہ امریکہ نے افغانستان   سے 30 اگست کو مکمل  طور پر انخلا  کے بعد پہلی  بار ایک خاندان  کو افغانستان  سے  انخلا کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔

امریکی پریس  کی امریکی حکام  کے حوالے سے  خبر کے مطابق  امریکہ کی مدد سے ایک امریکی شہری اور اس کے بچوں  کو خشکی کے راستے  افغانستان کے ایک ہمسایہ ملک تک پہنچایا گیا۔

مذکورہ افراد  کا بری سرحدوں  پر امریکی سفارتخانے کے ملازمین کی جانب سے  خیر مقدم کیے جانے کا اظہار کرنے والے امریکی افسر  نے سیکیورٹی  خدشات کے پیش ِ نظر   کس ملک تک پہنچنے کے بارے میں کوئی  معلومات فراہم نہیں کیں۔

 



متعللقہ خبریں