بنگلہ دیش میں مون سون بارشیں،12 ہزار روہنگیا مسلمان متاثر

بنگلہ ديش کے جنوبی حصوں ميں شديد بارشوں کے باعث وہاں آباد روہنگيا مہاجرين کی کئی بستياں بہہ گئيں، جس کی وجہ سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہيں

1682227
بنگلہ دیش میں مون سون بارشیں،12 ہزار روہنگیا مسلمان متاثر

بنگلہ ديش کے جنوبی حصوں ميں شديد بارشوں کے باعث وہاں آباد روہنگيا مہاجرين کی کئی بستياں بہہ گئيں، جس کی وجہ سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہيں۔

گزشتہ روز کوکس بازار کے علاقے ميں تيس سينٹی ميٹر تک بارش ريکارڈ کی گئی۔

اس کيمپ ميں لگ بھگ آٹھ لاکھ روہنگيا مہاجرين پناہ ليے ہوئے ہيں۔ محکمہ موسميات نے آئندہ دنوں کے ليے بھی بارشوں کی پيشن گوئی کی ہے۔

اقوام متحدہ کی ہائی کميشن برائے مہاجرين کے مطابق تازہ بارشوں سے فوری طور پر بارہ ہزار مہاجرين اور ڈھائی ہزار کيمپ متاثر ہوئے ہيں تاحالابھی تک صرف پانچ ہزار کو محفوظ مقامات پر منتقل کيا گيا ہے۔



متعللقہ خبریں