چین: بائے ہٹن ہائیڈروالیکٹرک پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیا

چین کے جنوب مغرب میں تعمیر کئے گئے دیو ہیکل بائے ہِٹن ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ نے بجلی کی پیداوار دینا شروع کر دی

1666096
چین: بائے ہٹن ہائیڈروالیکٹرک پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیا

چین کے جنوب مغرب میں تعمیر کئے گئے دیو ہیکل بائے ہِٹن ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ نے بجلی کی پیداوار دینا شروع کر دی ہے۔

چین کے مرکزی ٹیلی ویژن چینل کے مطابق  دریائےیانگ زی کی ایک شاخ پر واقع بائے ہِٹن ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ کی پہلی دو ٹربائنوں نے  تین روزہ تجرباتی کام کے بعد باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔

جولائی 2022 تک منصوبے کی تکمیل متوقع ہے۔ مکمل ہونے پر یہ پلانٹ 16 یونٹوں پر مشتمل ہو گااور  دریائے یانگ زی پر باسفورس بیراج کے بعد ہائیڈروالیکٹرک توانائی  کی پیداواری صلاحیت کے اعتبار سے دوسرا بڑا پلانٹ ہو گا۔

چار سال میں مکمل ہونے والا بائے ہیٹن ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ ، 289 میٹر بیراج کی بلندی کے اعتبار سے چین کے بڑے ترین اور مشکل انجینئرنگ والے منصوبوں میں سے ایک شمار کیا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں