افغانستان، طالبان مخالف آپریشن میں 31 دہشت گرد جہنم واصل

آپریشن  کے نتیجے میں 31 عسکریت پسند مارے گئے  ہیں تو بلخ تحصیل کو طالبان سے بازیاب کر ا لیا گیا

1662750
افغانستان، طالبان مخالف آپریشن میں 31 دہشت گرد جہنم واصل

افغانستان کے شمالی علاقے میں طالبان کے خلاف آپریشن میں 31 عسکریت پسند مارے گئے۔

209 ویں شاہین  بریگیڈ کمانڈرشپ  کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی قوتوں نے بلخ کی تحصیل مزارِ شریف شہر کے جوار میں عسکریت پسندوں کے خلاف ایک فوجی کاروائی کی۔

بتایا گیا ہے کہ اس آپریشن  کے نتیجے میں 31 عسکریت پسند مارے گئے  ہیں تو بلخ تحصیل کو طالبان سے بازیاب کر ا لیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں زور دیا گیا ہے کہ طالبان شر پسندوں کو مزار ِ شریف  کے اطراف سے دور بھگا دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں