افغانستان: طالبان کا فائرہ کردہ مارٹر گولہ ایک گھر پر آ گِرا

طالبان کی طرف سے فائر کیا گیا مارٹر گولہ ایک گھر پر گرنے کے نتیجے میں 5 شہری ہلاک ایک زخمی

1657006
افغانستان: طالبان کا فائرہ کردہ مارٹر گولہ ایک گھر پر آ گِرا

افغانستان کے صوبہ لاگمان میں طالبان کی طرف سے فائر کیا گیا مارٹر  گولہ ایک گھر پر گرنے کی وجہ سے 5 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

ملک کی 201 سیلاب کورپس کمانڈ آفس کے جاریکردہ بیان کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں کی طرف سے لاگمان  کی تحصیل عالیشنگ  پر فائر کیا گیا مارٹر گولہ ایک گھر پر آ گِرا۔

حملے میں پانچ شہری ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

دوسری طرف لاگمان ضلعی شوریٰ کے سربراہ عتیق اللہ عبدالرحیم زئی نے کہا ہے کہ تحصیل عالیشنگ میں طالبان عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔

متعللقہ خبریں