افغانستان،جنبش پارٹی کے نائب صدر بم حملے میں ہلاک

شمال مشرقی افغانستان کے با اثرکمانڈوز میں شمار اور جنبش پارٹی کے نائب صدر پیریم قل ضیائی  بم حملے میں مارے گئے

1632701
افغانستان،جنبش پارٹی کے نائب صدر بم حملے میں ہلاک

شمال مشرقی افغانستان کے با اثرکمانڈوز میں شمار اور جنبش پارٹی کے نائب صدر پیریم قل ضیائی  بم حملے میں مارے گئے۔

 صوبہ تہاڑ کی پولیس کے  ترجمان خلیل اسیر کا کہنا ہے کہ ضیائی کو تہاڑ کے قصبے ستک سے متصل گرداب نامی دیہات میں بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ ضیائی نے اس دیہات میں طالبان کے خلاف آپریشن کروایا تھا۔

 مزید برآں، اس حملے میں ضِائی کے محافظ  بھی زخمی ہوئے ہیں۔

حملے کی ذمے داری کسی نے تاحال قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں