چین، شدید طوفان کی زد میں آنے سے 11 افراد ہلاک

162 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والےان طوفان  کے باعث تین سینٹی میڑقطر کے اولے برسے

1632024
چین، شدید طوفان کی زد میں آنے سے 11 افراد ہلاک

عوامی جمہوریہ چین کے مشرقی  صوبے جیانگ سو میں طوفان  کی زد میں آتے ہوئے 11 افراد جبکہ 102 زخمی ہو گئے۔

صوبے کے  شہر نانتونگ میں کل شام مؤثر ہونے والے شدید طوفان نے 11 افراد کی جانیں لے لیں۔

162 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والےان طوفان  کے باعث تین سینٹی میڑقطر کے اولے برسے۔

دریں اثنا طوفان سے الٹنے والی مچھیرں کی کشتیوں پر سوار 11 میں سے 9 ماہی گیروں کو زندہ بچالیا گیا ہے تو باقی ماندہ کی تلاش کا کام جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں