بھارت، کورونا اسپتال مں آتشزدگی سے 15 مریض چل بسے

عام وبا  سے نبرد آزما ہونے میں ایک انتہائی کٹھن دور سے گزرنے والے  ہندوستان میں  ایک گجرات کے  ایک  کورونا  اسپتال میں  آگ لگ گئی

1631880
بھارت، کورونا اسپتال مں آتشزدگی سے 15 مریض چل بسے

بھارت میں کورونا  کا علاج معالجہ ہونے والے ایک اسپتال میں آگ بھڑک اٹھنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

عام وبا  سے نبرد آزما ہونے میں ایک انتہائی کٹھن دور سے گزرنے والے  ہندوستان میں  ایک گجرات کے  ایک  کورونا  اسپتال میں  آگ لگ گئی۔

داخلی منزل پر لگنے والی آگ نے قلیل مدت کے اندر پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔  جس سے کورونا کے 15 مریض ہلاک   ہو گئے جبکہ 50 مریضوں کو اسپتال آگ بجھانے والے عملے نے زندہ باہر نکال لیا۔

 



متعللقہ خبریں