افغانستان: سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا،3 پولیس اہلکار ہلاک

پروان پولیس کے افسر عبدل واصی رحیمی کے مطابق ، یہ حملہ پروان کے چاری قار نامی شہر میں سڑک کنارے نصب بم  پھٹنے سے ہوا جس میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

1630869
افغانستان: سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا،3 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان  کے صوبہ پروان میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر بم حملے میں تین اہلکار  مارے گئے۔

پروان پولیس کے افسر عبدل واصی رحیمی کے مطابق ، یہ حملہ پروان کے چاری قار نامی شہر میں سڑک کنارے نصب بم  پھٹنے سے ہوا۔

اس واقعے میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

تاحال کسی نے اس کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں