بنگلہ دیش میں ہولیس نے مظاہرین پر گولی چلا دی، 4 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں ایک بجلی گھر  کے ملازمین جو کہ معاوضے میں اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے

1623207
بنگلہ دیش میں ہولیس نے مظاہرین پر گولی چلا دی، 4 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں ایک بجلی گھر  کے ملازمین جو کہ معاوضے میں اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے پر  پولیس  کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے۔

دی سٹریٹس ٹائمز کی خبر کے مطابق پولیس  افسر عزیز السلام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی قوتوں نے چٹاکانگ میں  زیر تعمیر بجلی گھر کے ملازمین  کے تنخواہوں میں اضافے کے لیے مظاہرے کےد وران   پولیس پر حملہ کرنے کے جواب میں  فائر کھولا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ گولی لگنے سے 4 افراد ہلاک اور بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں اور حالات پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں