چین: ماہی گیر کشتی ڈوب گئی، 12 افراد ہلاک

چین کے مشرق میں ایک ماہی گیر کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے

1614385
چین: ماہی گیر کشتی ڈوب گئی، 12 افراد ہلاک

چین کے مشرق میں ایک ماہی گیر کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

بحری امدادی مرکز  کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صوبہ جیجیانگ کے جزیرے جوجیاجن کے کھلے سمندر میں ایک ماہی گیر کشتی ڈوب گئی ہے۔

حادثے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 4 لاپتہ افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

علاقے میں ہیلی کاپٹر اور کشتیوں کے شمولیت سے  امدادی کاروائیاں  جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں