افغانستان:طالبان اور حفاظتی قوتوں کے درمیان جھڑپ،4 پولیس اہلکار ہلاک

صوبائی پولیس کے کمشنر حکمت اللہ کوچی نے بتایا ہے کہ طالبان نے زبول کے مرکزی علاقے پل سنگی میں واقع پولی تھانے پر مسلح حملہ کر دیا جسکے بعد جھڑپ شروع ہو گئ جس میں چار پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے

1583885
افغانستان:طالبان اور حفاظتی قوتوں کے درمیان جھڑپ،4 پولیس اہلکار ہلاک

 افغانستان کے صوبہ زبول میں طالبان ملیشیا اور حفاظتی قوتوں کے درمیان جھڑپ میں چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

 صوبائی پولیس کے کمشنر حکمت اللہ کوچی نے بتایا ہے کہ طالبان نے زبول کے مرکزی علاقے پل سنگی میں واقع پولی تھانے پر مسلح حملہ کر دیا جسکے بعد جھڑپ شروع ہو گئی۔

 اس جھڑپ میں چار پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے جبکہ متعدد طالبان کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔

 علاقے میں آپریشن جاری ہے البتہ طالبان نے اس بارے میں کسی قسم کا بیان جاری نہیں کیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں