کویت :شمالی کوریائی ناظم الامور نے اہل خانہ سمیت جنوبی کوریا سے پناہ مانگ لی

جنوبی کوریائی خبر ایجنسی یون ہاپ کے مطابق، ریو ہیون ووہ کویت میں  متعین اپنے ملک کے سفارت خانے کا نظام چلا رہے ہیں جن کے سفیر سو چانگ سیک کو اقوام متحدہ کی پابندیوں کا سامنا کرتے ہوئے ملک بدر ہونا پڑا ہے

1570615
کویت :شمالی کوریائی ناظم الامور نے اہل خانہ سمیت جنوبی کوریا سے پناہ  مانگ لی

 کویت میں متعین شمالی کوریاَئی سفارت خانے کے ناظم الامور ریو۔ہویون ووہ  نے اہلخانہ سمیت جنوبی کوریا سے پناہ مانگ لی ہے۔

جنوبی کوریائی خبر ایجنسی یون ہاپ کے مطابق، ریو ہیون ووہ کویت میں  متعین اپنے ملک کے سفارت خانے کا نظام چلا رہے ہیں جن کے سفیر سو چانگ سیک کو اقوام متحدہ کی پابندیوں کا سامنا کرتے ہوئے ملک بدر ہونا پڑا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  ناظم الامور کے اہل خانہ  نے جنوبی کوریا جانے کی خواہش ظاہر کی  جس پے ریو ہیون ووہ نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

 



متعللقہ خبریں