افغانستان، شہریوں کی بس پر حملے میں 6 مسافر زخمی

میرا خور  علاقے میں سڑک کنارے نصب بم ایک عوامی بس کے گزر کے وقت  ریموٹ کنٹرول سے ہوا میں اڑا دیا گیا

1570485
افغانستان، شہریوں کی بس پر حملے میں 6 مسافر زخمی

جنوبی افغانستان کے صوبے قندہار میں بم حملے میں 6 شہری زخمی ہو گئے۔

صوبے کی تحصیل میواند سے منسلک میرا خور  علاقے میں سڑک کنارے نصب بم ایک عوامی بس کے گزر کے وقت  ریموٹ کنٹرول سے ہوا میں اڑا دیا گیا۔

اس دھماکے سے 6 مسافر زخمی ہو گئے۔

حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔

 



متعللقہ خبریں