کابل: نامعلوم افراد کا مسلح حملہ،دو فوجی ہلاک

افغان امور داخلہ کے ترجمان طارق اریان نے بتایا ہے کہ یہ  حملہ بعض نا معلوم افراد کی طرف سے کوٹہ سنگی نامی علاقے میں کیا گیا

1569115
کابل: نامعلوم افراد کا مسلح  حملہ،دو فوجی ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں ایک فوجی گاڑی پر ہوئے مسلح حملے میں دو فوجی ہلاک ہو گئے۔

افغان امور داخلہ کے ترجمان طارق اریان نے بتایا ہے کہ یہ  حملہ بعض نا معلوم افراد کی طرف سے کوٹہ سنگی نامی علاقے میں کیا گیا ۔

 ترجمان کہا کہنا  تھا کہ اس حملے مین دو فوجی ہلاک  جبکہ ملزمان علاقے سے فرار  ہو گئے۔

حملے کی ذمے داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی ہے

 



متعللقہ خبریں