"تھائی صدر مقام دھماکوں سے گونج اٹھا"یکےبعد دیگرے 6 بم پھٹے

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کی پولیس نے بتایا ہے کہ آج شہر کے مختلف حصوں میں نصب کم از کم 6 بم پھٹے ہیں

1246684
"تھائی صدر مقام دھماکوں سے گونج اٹھا"یکےبعد دیگرے 6 بم پھٹے

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کی پولیس نے بتایا ہے کہ آج شہر کے مختلف حصوں میں نصب کم از کم 6 بم پھٹے ہیں۔

 پولیس نے ایک بارودی آلے  کو پھٹنے سے قبل ہی تلاش کر کے ناکارہ بھی کر دیا۔

بنکاک پولیس کے اعلیٰ افسر کے مطابق،گزشتہ  نصب شدہ6 میں سے 3 بم حکومتی کمپلیکس کے علاقے چینگ واتانا میں پھٹے جبکہ بقیہ میں دو ایک دوسرے علاقے چونگ نونسی میں پھٹے جبکہ اُسی علاقے میں نصب چھٹا بم پھٹ نہیں سکا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ  یہ تمام دھماکا خیز آلات مقامی ساختہ تھیں۔



متعللقہ خبریں