ویت نام میں ایک ٹن ہاتھ دانت برآمد
ملک میں حالیہ دو ماہ کے اندر اسی بندر گاہ کو آنے والے سامان میں تقریباً 5 ٹن ہاتھی دانت برآمد ہوئے ہیں
620862
ویت نام میں افریقہ سے غیر قانونی طریقے سے اس ملک کو لائے گئے تقریباً ایک ٹن ہاتھی دانت پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔
ہو چی منہ شہر کے کسٹم ڈپٹی چیف لی دنہ لوئی نے کمبوڈیا روانہ کرنے کی غرض سے تیار کردہ 2کنٹینر کے اندر چھپائے گئے تقریباً ایک ٹن ہاتھی دانت کو برآمد کر لیا ہے۔
اس ملک میں حالیہ دو ماہ کے اندر اسی بندر گاہ کو آنے والے سامان میں تقریباً 5 ٹن ہاتھی دانت برآمد ہوئے ہیں۔