انڈونیشیا:کشتی دریا میں ڈوب گئی درجنوں ہلاک

انڈونیشیا کے علاقے شمالی سماٹرا کے ایک دریا میں کشتی ڈوبنے سے انیس افراد ہلاک اٹھائیس لا پتہ ہو گئے ہیں

120189
انڈونیشیا:کشتی دریا میں ڈوب گئی درجنوں ہلاک

انڈونیشیا کے علاقے شمالی سماٹرا کے ایک دریا میں کشتی ڈوبنے سے انیس افراد ہلاک اٹھائیس لا پتہ ہو گئے ہیں۔
حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں لاکھوں افراد عیدالفطر منانے کیلئے اپنے آبائی شہروں تک پہنچنے کےلیے سفر کیا کرتے ہیں۔ انڈونیشیا میں عید کیلئے ایک ہفتہ تعطیلات ہوتی ہیں اور یہ دنیا کے کثیر مسلم آبادی والے ملک میں سفر کا مصروف موقع بھی ہوتا ہے ۔
بتا یا گیا ہے کہ کشتی میں اڑھتالیس افراد سوار تھے جو جزیرہ سماٹرا کے ایک دریا میں غرق ہوگئی۔
اس سے پیشتر بھی تین کشتیانں اسی طرح کے حادثات کی نذر ہو گئی تھیں جن میں چھتیس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں