بھارت:مٹی کا تودہ گرنے سے سترہ افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرکے ایک دیہات میں مٹی کا تودہ گرنے سے 17 افراد ہلاک جبکہ 155 سے زائد ملبے تلے دب گئے
74929
بھارتی ریاست مہاراشٹرکے ایک دیہات میں مٹی کا تودہ گرنے سے 17 افراد ہلاک جبکہ 155 سے زائد ملبے تلے دب گئے۔
اطلاع کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر پوُنے کے ایک دیہات میں موسلا دھار بارش کے باعث مٹی کا تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں 40 سے زائد مکانات ملبے تلے دب گئے جس کے باعث 17افراد ہلاک ہوگئے۔
مقامی حکام کے مطابق مٹی کے تودے تلے 155 سے زائد افراد پھنسے ہوئے ہیں جن میں 61 خواتین اور60 بچے بھی شامل ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے،
امدادی ٹیموں نے علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
متعللقہ خبریں
نریندر مودی نے تیسری بار وزارت عظمی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
نریندر مودی کی حلف برداری کیلیے صدارتی محل راشٹرپتی بھون میں تقریب کا انعقاد کیا گیا