جاپان میں 6٫8 کی شدت کا زلزلہ

ابتدائی معلومات کے مطابق اس زلزلے سے کسی قسم کا جانی یا مای نقصان نہیں ہوا

126619
جاپان میں 6٫8 کی شدت کا زلزلہ

جاپان میں فوکو شیما کے کھلے سمندر میں ریکٹر اسکیل پر 6٫8 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق یہ زلزلہ کسی قسم کی تباہی کا موجب نہیں بنا۔
اس زلزلے کے بعد اضافی جھٹکے بھی آتے رہے۔
بتایا گیا ہے کہ اس پیدا ہونے والی سونامی کی لہریں ایک میٹر سے زیادہ بلند نہیں ہوں گی۔
فوکو شیما نکلیئر پاور اسٹیشن کو بھی اس زلزلے سے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں