سن 2028 میں ہندوستان کی آبادی ایک ارب 45 ملین

ہندوستان چین کے بعد سب سے زیادہ گنجان ترین ملک ہے، جس کی آبادی میں سرعت سے اضافہ ہوتا جارہا ہے

126276
سن 2028 میں  ہندوستان کی آبادی ایک ارب 45 ملین

آبادی میں اضافےکے موضوع پر ہندوستان اور چین کا مقابلہ جاری ہے۔
سن 2028 میں ہندوستان کی آبادی کے 1 ارب 45 ملین تک پہنچنے کی توقع کی جاتی ہے۔
گلی کوچوں میں ہمیشہ بھیڑ کا نظارہ رہنے والے ہندوستان کی آبادی میں سرعت سےا ضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
ہندوستان موجودہ حالات میں دنیا کے سب سے زیادہ گنجان آباد ملک چین کا رقیب بنا ہے۔
ہندوستان سن 2011 میں 1 ارب 21 ملین آبادی کے ساتھ دنیا بھر کی مجموعی آبادی کے ساڑھے سترہ فیصد کو تشکیل دیتا تھا۔
مردم شماری کے مطابق عوام کا 65 فیصد 35 سال سے کم ہے۔ جبکہ 25 سال سے کم عمر کے لوگ مجموعی آبادی کے نصف کو تشکیل دیتے ہیں۔
سرعت سے نفوس میں اضافہ مرد و عورت کے تناسب میں عدم توازن باعث توجہ ہے۔
اور لڑکوں کی تعداد میں لڑکیوں کے مقابلے میں کافی اضافہ ہوا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں