دنیا کے ماحول میں کاربن ڈی آکسائیڈ کی مقدار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

دنیا کے ماحول میں کاربن ڈی آکسائیڈ کی مقدار 45 فیصد اضافے کے ساتھ 421 پی پی ایم ہو گئی

2093872
دنیا کے ماحول میں کاربن ڈی آکسائیڈ کی مقدار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

دنیا کے ماحول میں کاربن ڈی آکسائیڈ کی مقدار سن 1880 سے اب تک 45 فیصد اضافے کے ساتھ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق انسانی   سرگرمیوں، پیداوار و صرف اور فوسل ایندھن کے استعمال میں اضافے کی وجہ سے کُرّہ ارضی کے ماحول میں گرین گیس کی مقدار میں بھی مستقل اضافہ ہو رہا ہے۔

اوقیانوسوں اور ماحول کے قومی انتظامی ادارے NOAA کے اعداد و شمار کے مطابق صنعتی دور سے قبل کے 4 لاکھ سالہ دور میں ماحول میں کاربن ڈی آکسائیڈ CO2 کی پَر ملین پارٹیکل شرح 200 سے 280پی پی ایم کے لگ بھگ تھی۔

گرین گیس ، ماحول میں کاربن ڈی آکسائیڈ کے اضافے کا سبب بننے والی سرفہرست  گیس ہے اور اس وقت گرین گیس کی مقدار 45 فیصد اضافے کے ساتھ ریکارڈ سطح پر ہے۔ 1880 میں ماحول میں گرین گیس کی شرح 291 پی پی ایم تھی جو 2023 میں 45 فیصد اضافے کے ساتھ 421 پی پی ایم ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں