" اوپن ہائلمر" سب سے زیادہ آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد

سال 2024 آسکر کے نامزد افراد میں امریکی ماہر طبیعیات جولیس رابرٹ اوپن ہائیمر کی زندگی پر مبنی کرسٹوفر نولان کی "اوپن ہائیمر" فلم 13 کیٹیگریز میں سرفہرست رہی

2092922
"  اوپن ہائلمر" سب سے زیادہ آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد

اس سال  امریکہ میں منعقد ہونے والے 96 ویں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزد افراد کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

سال 2024 آسکر کے نامزد افراد میں امریکی ماہر طبیعیات جولیس رابرٹ اوپن ہائیمر کی زندگی پر مبنی کرسٹوفر نولان کی "اوپن ہائیمر" فلم 13 کیٹیگریز میں سرفہرست رہی۔

ایما سٹون کی فنٹاسی فلم "پوور تھنگز" نے 11 نامزدگیوں کے ساتھ اوپن ہائیمر کا تعاقب کیا، اور مارٹن سکورسیز کے ڈرامے "کلرز آف دی فلاور مون" نے 10 نامزدگیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

سمر بلاک بسٹر فلم ’’باربی‘‘ کو 8 کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا ہے

 



متعللقہ خبریں