ترکیہ: انطالیہ میں آنے والے سیاحوں کی تعداد 14،5 ملین سے تجاوز کر گئی

رواں سال میں انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد ایک کروڑ 45 ہزار افراد سے تجاوز کر گئی ہے

2055824
ترکیہ: انطالیہ میں آنے والے سیاحوں کی تعداد 14،5 ملین سے تجاوز کر گئی

ترکیہ کے ضلع انطالیہ میں آنے والے سیاحوں کی تعداد 14،5 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

بحیرہ روم ٹوئر ازم ہوٹل مالکان یونین کے سربراہ قان قوال اوعلو نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "رواں سال میں انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد ایک کروڑ 45 ہزار افراد سے تجاوز کر گئی ہے۔ جبکہ2022 کے اسی دورانیے میں شہر میں آنے والے سیاحوں کی تعداد 1 کروڑ 10 ہزار تھی"۔

قوال اوعلو نے کہا ہے کہ شہر میں آنے والے سیاحوں کی تعداد کے حوالے سے روس پہلے، جرمنی دوسرے اور برطانیہ تیسرے نمبر پر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں