ترک ایف۔16 طیارے آذربائیجان میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے

جمہوریہ ترکی  کےقیام کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی جانے والی تقریب میں ایف۔ 16 کے پائلٹ اپنی صلاحیتوں کو مظاہرہ کریں گے

2053764
ترک ایف۔16 طیارے آذربائیجان میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے

ترک  F-16 جنگی طیارے مشقوں کے لیے آذربائیجان میں ہیں۔

آذربائیجان کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترکیہ کے F-16 طیارے،  جو آذربائیجان پہنچ گئے ہیں "مصطفی کمال اتاترک 2023" نامی مشق میں حصہ لیں گے، جو جمہوریہ ترکی  کےقیام کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی جائے گی۔

یہ مشق 23 سے 25 اکتوبر کو دارالحکومت باکو، ناہچیوان  اور آرمینیائی قبضے سے آزاد ہونے والے علاقوں میں منعقد کی جائے گی۔

 



متعللقہ خبریں