عازمین حج کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہے:البجاوی

سعودی امور حج و عمرہ کے عہدے دار محمد البجاوی  نے  الاخباریہ ٹی وی سے گفتگو  کے دوران بتایا کہ مقامات مقدسہ اور مناسک حج کی ادائیگی اور عازمین حج کی خدمت کےلیے ہماری حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے

2001061
عازمین حج کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہے:البجاوی

 سعودی  عرب میں  عازمین حج کی تعداد دس لاکھ سے بڑھ گئی۔

 سعودی امور حج و عمرہ کے عہدے دار محمد البجاوی  نے  الاخباریہ ٹی وی سے گفتگو  کے دوران بتایا کہ مقامات مقدسہ اور مناسک حج کی ادائیگی اور عازمین حج کی خدمت کےلیے ہماری حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

 بیجاوی نے بتایا کہ  ہم نے ملک کی تمام سرحدیں عازمین حج کے لیے کھول دی ہیں جہاں انہیں تمام سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں،مکہ اورمدینہ کے ہوائی اڈوں پر حاجیوں کی سلامتی ممکن بنائی جا رہی ہے جن کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں