ترک ہلال احمر کی 155ویں سالگرہ پر ترک صدر کا تہنیتی پیغام

اپنے قیام   سے لیکر  ابتک  بڑی دلجمعی  سے بنی نو انسانوں کی خدمات ادا کرنے والے تمام  تر رضاکاروں کا دلی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں، صدر ایردوان

1998342
ترک ہلال احمر کی 155ویں سالگرہ پر ترک صدر کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے ترک ہلال احمر کی 155 ویں  سالگرہ  کے حوالے سےتہنیتی پیغام دیا ہے۔

صدر  ایردوان نے  ترک  سماجی رابطوں کے پیج پر  اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "میں اس عظیم قوم  کے ہمارے وطن اور دنیا کے چاروں گوشوں میں   شفقت   بھرے  ہاتھوں کی حیثیت  رکھنے والے ترک  ہلال احمر  ادارے کے قیام کی 155 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔  اس کے قیام   سے لیکر  ابتک  بڑی دلجمعی  سے بنی نو انسانوں کی خدمات ادا کرنے والے تمام  تر رضاکاروں کا دلی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ "

 

 



متعللقہ خبریں