گلیڈی ایٹر 2 کے سیٹ پر دھماکہ، 6 اداکار زخمی

مراکش میں "گلیڈی ایٹر 2" کی عکس بندی کے دوران سیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں فلم کے 6 اداکار زخمی ہو گئے

1998141
گلیڈی ایٹر 2 کے سیٹ پر دھماکہ، 6 اداکار زخمی

مراکش میں "گلیڈی ایٹر 2" کی عکس بندی کے دوران سیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں فلم کے 6 اداکار زخمی ہو گئے ہیں۔

روزنامہ دی سن کے مطابق فلم کی عکس بندی کے دوران خصوصی تائثرات کے استعمال والے ایک سیٹ پر دھماکہ ہو گیا۔

دھماکہ میں 6 اداکار زخمی ہو گئے ہیں۔

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دھماکہ گیس  لائن کی وجہ سے ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں