13 ملین 656 ہزار 229 افراد کی سال 2022 میں آیا  صوفیہ مسجد ِ کبیرہ شریف کی زیارت

صدر رجب طیب ایردوان کے تاریخی دستخط کے ساتھ 24 جولائی 2020 میں آیا صوفیا کو عبادت کے لیے کھولا گیا تھا

1926819
13 ملین 656 ہزار 229 افراد کی سال 2022  میں آیا  صوفیہ مسجد ِ کبیرہ شریف کی زیارت

گزشتہ سال 13 ملین 656 ہزار 229 افراد نےآیا  صوفیہ مسجد ِ کبیرہ شریف کی زیارت کی۔

استنبول کے گورنر علی یرلیکایا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  آیا صوفیہ مسجدِ کبیر ہ  میں آنے والوں کی تعداد شیئر کی۔

گورنر یرلی قایا نے  کہا کہ  صدر رجب طیب ایردوان کے تاریخی دستخط کے ساتھ 24 جولائی 2020 میں  نماز ادا کرنے کے عمل کو شروع کی جانے والی   فاتح سلطان مہمت خان کی  امانت، استنبول کا چشم و چراغ آیا صوفیا مسجدِ کبیرہ  کی سال 2022 میں 13 ملین 6 لاکھ 35 ہزار  زائرین  نے سیر کی۔

 



متعللقہ خبریں