جمہوریہ ترکیہ کی سالگرہ کی مناسبت سے گوگل کا خصوصی ڈوڈل

صارفین ڈوڈل پر کلک کرنے سے 29 اکتوبر یوم ِ جمہوریہ  کے بارے میں معلومات اور خبروں پر مشتمل  پیج   کا مشاہدہ کر سکتے ہیں

1899237
جمہوریہ ترکیہ کی سالگرہ کی مناسبت سے گوگل کا خصوصی ڈوڈل

گوگل نے جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی ننانویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک خصوصی لوگو تیار کیا ہے۔

گوگل اپنے  مین پیج پر جمہوریہ ترکیہ کے تہوار  کو خصوصی ’’ڈوڈل‘‘ کے ساتھ  منایا رہا ہے۔

صارفین ڈوڈل پر کلک کرتے ہوئے 29 اکتوبر یوم ِ جمہوریہ  کے بارے میں معلومات اور خبروں پر مشتمل  پیج   کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ڈوڈل اپلیکیشن  تمام تر ممالک کے اہم ایام اور تہواروں،  ثقافتی   پروگراموں اور اہم شخصیات  کےحوالے سے  معلومات  فراہم کرتے ہوئے صارفین کی توجہ حاصل کرتا ہے۔

انٹر نیٹ صارفین خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ لوگو پر کلک کرتے ہوئے اس دن ، شخصیت یا پھر موضوع کے  بارے میں  مفصل معلومات تک رسائی کر سکتے ہیں۔



متعللقہ خبریں