شب قدر کا خصوصی پروگرام "آیا صوفیہ" میں منعقد کیا گیا

استنبول میں شب قدر  کی مناسبت سے آیا صوفیہ جامع مسجد کبیرہ میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا جس کے تحت عوام نے رات عبادت میں گزاری

1819731
شب قدر کا خصوصی پروگرام "آیا صوفیہ" میں منعقد کیا گیا
ayasofya kadir gecesi.jpg
ayasofya kadir gecesi.jpg
ayasofya kadir gecesi.jpg
ayasofya kadir gecesi.jpg
ayasofya kadir gecesi.jpg

استنبول میں شب قدر  کی مناسبت سے آیا صوفیہ جامع مسجد کبیرہ میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا ۔

 ملک کی مساجد میں شب قدر کی مناسبت سے نمازوں اورخصوصی دعاوں کا اہتمام کیا گیا ۔

عوام کی اکثریت نے اس شب مقدسہ کے احترام میں مساجد میں صفیں ترتیب دیں اور عبادت گزاری میں مشغول رہے۔

 ترک مذہبی امور نے شب قدر کی مناسبت سے آیا صوفیہ میں مٹھائیاں ،عرق گلاب اور بچوں میں چاکلیٹ تقسیم کیں۔

یہ خصوصی پروگرام رات بھر جاری رہا ۔

 



متعللقہ خبریں