آج شب معراج ہے

اسلامی عقائد کے تحت، اس شب حضرت محمد اللہ کی دوعت پر حضرت جبرائیل  کی رہنمائی میں مسجد الحرام سے مسجد الاقصی اور پھر وہاں سے آسمان  کی جانب سفر کر گئے تھے

1786325
آج شب معراج ہے

 آج  شب معراج ہے ۔

 یہ مبارک رات ستائیس رجب کوعبادت گزاری کےلیے منائی جاتی ہے۔

اسلامی عقائد کے تحت، اس شب حضرت محمد اللہ کی دوعت پر حضرت جبرائیل  کی رہنمائی میں مسجد الحرام سے مسجد الاقصی اور پھر وہاں سے آسمان  کی جانب سفر کر گئے تھے ۔

ان واقعات کا تذکرہ قرآن کی سورہ نجم اور اسرا میں بھی آیا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں