پامک قلعے میں برفباری تلے تھرمل پول میں تیراکی

اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی عالمی ثقافتی ورثےکی فہرست میں شامل پاموک قلعےجو اپنے کیلشیم چبوتروں کی وجہ سےمشہور ہے،شدید  برفباری نےاپنے سیاحوں کوایک ہی وقت میں دو سفیداشیاء  سے لطف اندوز  ہونے  کے   مواقع فراہم  کیے ہیں

1764489
پامک قلعے  میں برفباری تلے تھرمل پول میں تیراکی
pamukkale kar.jpg
pamukkale kar termal havuz.jpg

پاموک قلعے  میں سیاح برف نیچے تھرمل پول  سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل پاموک قلعے  جو اپنے  کیلشیم چبوتروں  کی وجہ سے  مشہور ہے،شدید  برفباری نے  اپنے سیاحوں کو  ایک ہی وقت میں دو سفیداشیاء  سے لطف اندوز  ہونے  کے   مواقع فراہم  کیے ہیں ۔

صبح کے وقت دینزلی میں پڑنے والی  برفباری  نے پاموک قلعے  پر سفید  چادر سے اوڑھ  دی ہے   جس پر  سیاح   اپنے  کیمروں  سے ان  مناظر کی فلمبندی کررہے ہیں۔

سیاح، جنہوں نے قدیم شہر ہیراپولیس اور تھیٹر کا دورہ کیا، پھر قدیم تالاب میں 36 ڈگری کے تھرمل پانی میں غوطہ لگایا تاریخی  پلرز کے درمیان تیرنے کا بھی موقع حاصل کیا ہے۔

امریکہ سے آئی ڈیانا پریانے بتایا کہ وہ پہلی بار برف کے نیچے تالاب میں داخل ہوئیں اور بہت لطف اندوز ہوئی ہیں۔

جنوبی امریکہ سے آنے والی اینجی بلیک نے بتایا کہوہ پہلی بار  پاموک قلعے   آئی  ہیں  اور  پاموک قلعے   میں  اس  شاندار نظارے میں تیراکی کرتے ہوئے بڑی لطف اندوز ہوئی ہیں۔



متعللقہ خبریں