امریکی مسلمم تنظیموں کا روایتی سالانہ کنونشن شروع

ترکی  کے امریکی محکمہ مذہبی امور کے بوتھ  کے ساتھ نمائندگی  کرنے والی اس کنونشن میں صدارتی ترجمان ابراہیم قالن بھی تقریر کریں گے

1752888
امریکی مسلمم تنظیموں کا روایتی سالانہ کنونشن شروع

امریکی مسلمانوں  کی تنظیموں کے زیر اہتمام امسال 20 ویں بار منعقد  ہونے والی ماس۔ ICNA کنونشن شگاگو میں شروع ہو گیا ۔

کورونا وبا کی بنا پر گزشتہ برس   ویبینار  کی شکل میں منعقدہ  کنونشن امسال  روایتی طریقے سے منایا جا رہا ہے۔

دنیا کے چاروں گوشوں سے ہزاروں مسلمانوں کو شمالی امریکہ کے بڑے ترین کنونشن و نمائشی مرکز میک کورمیک  پیلس میں  یکجا کرنے والے اس کنونشن کا اس سال کا مرکزی خیال ’’زخمت میں رحمت ‘‘ منتخب کیا گیا ہے۔

ترکی  کے امریکی محکمہ مذہبی امور کے بوتھ  کے ساتھ نمائندگی  کرنے والی اس کنونشن میں صدارتی ترجمان ابراہیم قالن بھی تقریر کریں گے۔

متعدد سرگرمیوں اور سماجی  فعالیت  کے سر انجام پانے والا یہ پروگرام  بروز منگل  اختتامی نشست کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچے گا۔



متعللقہ خبریں