امسال کا مقبول ترین لفظ ’ویکس‘ رہا پے، آکسفورڈ ڈکشنری

گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں دو گنا زیادہ  تعداد میں  ویکس  کوزیر لب لایا گیا

1727493
امسال کا مقبول ترین لفظ ’ویکس‘ رہا پے، آکسفورڈ ڈکشنری

ہر سال مقبول ترین انگریزی زبان کے الفاظ  کا تعین کرنے والی  برطانوی آکسفورڈ ڈکشنری نے 2021 کے مقبول ترین لفظ کا تعین کیا ہے۔

سپوتنک کے مطابق  کورونا ویکسین کے باعث   حالیہ ایام میں  عوام اور حکام نے سب سے زیادہ  ’ویکسین‘ کے محفف ’ویکس‘لفظ استعمال  کیا ہے۔

گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں دو گنا زیادہ  تعداد میں  ویکس  کو صرف کیا گیا ، ستمبر 2021 میں اس سے قبل کے سال کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 72 گنا زیادہ تعداد میں  زیر لب لایا گیا ہے۔

گزشتہ برس ’سیلفی‘ اور ’پوسٹ ٹرتھ‘ الفاظ  سب سے زیادہ عوام کی زبان پر رہے تھے۔

 



متعللقہ خبریں