جاپانی شہزادی ماکو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہی ہیں

جاپانی شہزادی ماکو بلآخر آج کائی کومورو سے شتہ ازدواج میں منسلک ہو رہی ہیں جو کہ شہنشاہ ناروہیتو کی بھانجی ہیں

1725088
جاپانی شہزادی ماکو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہی ہیں

جاپانی شہزادی ماکو بلآخر آج کائی کومورو سے شتہ ازدواج میں منسلک ہو رہی ہیں۔

 واضح رہے کہ ماکو جاپانی شہنشاہ ناروہیتو کی بھانجی ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ شادی کے بعد یہ جوڑا امریکہ منتقل ہو جائے گا۔

شاہی خاندان سے باہر شادی کی وجہ سے شہزادی ماکو کی شاہی حیثیت ختم ہو جائے گی۔

یاد رہے کہ سن 2017 میں اس جوڑے نے منگی کا اعلان کیا تھاتاہم تب سے انہیں کئی طرح کے تنازعات کا سامنا تھا۔

یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ کائی کومورو کا خاندان مالی مسائل کا شکار ہے۔



متعللقہ خبریں