ساتواں ترک ٹیلی کام پرائم استنبول کافی فیسٹیول 7سے 10 اکتوبر کے درمیان منعقد ہوگا

فیسٹیول کے دوران ، کافی برانڈز اور کافی سے محبت کرنے والے استنبول کچک  چیفلک  پارک میں یکجا ہوں گے

1714956
ساتواں ترک ٹیلی کام پرائم استنبول کافی فیسٹیول 7سے 10 اکتوبر کے درمیان منعقد ہوگا

 ساتواں ترک ٹیلی کام پرائم استنبول کافی فیسٹیول نئی ​​قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) وبا کے دائرہ کار میں 7سے 10 اکتوبر کے درمیان منعقد ہوگا۔

فیسٹیول کے دوران ، کافی برانڈز اور کافی سے محبت کرنے والے استنبول کچک  چیفلک  پارک میں یکجا ہوں گے۔

اس فیسٹیول  میں مختلف فنکار روزانہ اسٹیج پر  اپنی پرفارمنس  پیش کریں گے  میں ٹریننگ ورکس شاپ ، سیمینار ، گھر میں شراب بنانے کی  تکنیک ، محافل موسیقی  اور مختلف پروگرام پیش کیے جائیں گے۔

فیسٹیول کے دوران ، 32 نوجوان کنسرٹ منعقد کیے جائیں گے جن میں نئی ​​نوجوان اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ جو فنکار اس فیسٹویل میں اپنے اپنے فن کا  مظاہرہ کریں گے ان کے نام ہیں۔

Feridun Düzağaç, Can Bonomo, Jabbar, Gökhan Türkmen, Burak Kut, Vince The Moon, Hazi, Ece Barak, Melis Fiş, Kürşat Nayim, Ezgi Yelen,

Ege Çubukçu.

 



متعللقہ خبریں