استنول ہوائی اڈے کو ایک طویل عرصے بعد یومیہ 1 لاکھ سے زائد مسافروں کی آمد

صفائی   کی تدابیر  کی وساطت سے   سیرو سیاحت کی منصوبہ بندی کرنے والے تمام تر مہمانوں  کی   ہم بہترین  طریقے سے  میزبانی کے لیے تیار ہیں، انتظامیہ

1666640
استنول ہوائی اڈے کو ایک طویل عرصے بعد یومیہ 1 لاکھ سے زائد مسافروں کی آمد

استنبول  بین الاقوامی ہوائی اڈے نے 25 تا 27 جون کے درمیانی عرصے میں یومیہ  ایک لاکھ سے زائد مسافروں کی میزبانی کرتے ہوئے  کورونا وبا کے ایام میں سب سے زیادہ گہما گہمی والے تین دن   گزارے ہیں۔

استنبول  گرینڈ ایئر پورٹ  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ ’’25 تا 27 جون کے درمیانی عرصے میں  عام وبا کے   ایام میں یومیہ ایک لاکھ سے زائد مسافروں کی میزبانی   کرتے  ہوئے ہم  نے مصروف ترین دن گزارا ہے۔  صفائی   کی تدابیر  کی وساطت سے   سیرو سیاحت کی منصوبہ بندی کرنے والے تمام تر مہمانوں  کی   ہم بہترین  طریقے سے  میزبانی کے لیے تیار ہیں۔

 



متعللقہ خبریں