استنبول جاز فیسٹیول شروع ہو رہا ہے

اٹھائیسواں استنبول جاز فیسٹیول یکم ستمبر کوشروع ہو رہا ہے

1663296
استنبول جاز فیسٹیول شروع ہو رہا ہے

اٹھائیسواں استنبول جاز فیسٹیول یکم ستمبر کوشروع ہو رہا ہے۔

استنبول ثقافتی و فنّی وقف کی طرف سے جاری کردہ بیان کے  مطابق وزارت سیاحت و ثقافت کے تعاون سے متوقع "استنبول جاز فیسٹیول" میں 40 کے قریب کانسرٹ دئیے جائیں گے ۔

تمام کانسرٹ اوپن ائیر اور بلا معاوضہ ہوں گے اور24 دن تک جاری رہیں گے ۔

 کانسرٹوں میں اینگلیکا کیجو، کینان دوع لو، سٹیفانو ڈی باٹسٹا، مابل ماتیز، کھار سو، اور آرلو پارکس اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔



متعللقہ خبریں