مہاجرین کی یاد میں عالمی یومِ مہاجرین کے موقع پرعلامتی قبر وں کے کتبے نصب کیے گئے

عالمی یوم مہاجرین کے  موقع پر  ایک ایکٹوسٹ گروپ نے ہالینڈ کے ساحلوں پر تین ہزار علامتی کتبے  نصب کیے

1661960
مہاجرین کی یاد میں  عالمی یومِ مہاجرین کے موقع پرعلامتی  قبر وں کے کتبے نصب  کیے گئے

عالمی یوم مہاجرین کے  موقع پر  ایک ایکٹوسٹ گروپ نے ہالینڈ کے ساحلوں پر تین ہزار علامتی کتبے  نصب کیے۔  یہ کاروائی  یورپ جانے  کی کوشش کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے  کی یاد کو تازہ رکھنے کے لیے کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں