بیرون ملک سے کسی کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، سعودی عرب

کورونا وبا کی بنا پر امسال محض 60 ہزار ویکسین  لگائے  گئے افراد ہی حج ادا کر سکیں گے

1656651
بیرون ملک سے کسی کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، سعودی عرب

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ یہ  امسال اندرون ِ ملک سے محض 60 ہزار افراد کو حج کی سعادت   حاصل کرنے کی اجازت ہو گی اور بیرون ملک سے کسی بھی شخص کو حج ادا کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

سعودی وزارت برائے حج امور  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وبا کی بنا پر امسال محض 60 ہزار ویکسین  لگائے  گئے افراد ہی حج ادا کر سکیں گے۔

حج کی اجازت ہونے والے افراد کی عمریں 18 تا 65 ہوں گی۔

 



متعللقہ خبریں